کراچی میں سمندری طوفان کا خدشہ ، سائن بورڈ ہٹانے اور کمزور درخت کاٹنے کا حکم

کمشنر کراچی اقبال میمن نے شہر بھر سے بل بورڈ،  سائن بورڈ سمیت اشتہاری مواد ہٹانے کا حکم دے دیا

حکمنامے پر عمل درآمد کے لئے کے ایم سی،  کنٹونمنٹ بورڈز اور تمام میونسپل کمشنرز کو خط لکھا گیا، جبکہ فیصلے پر عمل درآمد کے لئے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر کو بھی پابند کیا گیا ہے

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا انسانی جانوں کو محفوظ بنانے کے لئے کمزور درختوں کی کٹائی چھٹائی کی جائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں