قیصر نظامانی کے بیٹے کو اغوا کس نے کیا اور گھر میں ماسی کیوں نہیں رکھتے؟
ملک کے معروف اداکار قیصر نظامانی ایک نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کا کہنا تھا کہ ایک دن زورین کے بارے میں پڑیوسیوں نے بتایا کہ آپ کا بچہ سیڑھیوں پر پڑا ہے کیا آپ خود اس وہاں چھوڑ کر آئے ہیں؟
ان کا کہنا تھا کہ زورین جب بہت چھوٹا تھا تو گھرمیں کام کرنے والی ماسی اسے لیکر جارہی تھی، جب دکانداروں نے اس سے سوال کیئے تو وہ جواب نہ دے سکی اور بچے کو سیڑھیوں پر ہی چھوڑ کر چلی گئی۔
قیصر نظامانی کا کہنا تھا کہ اس دن دے آج تک ہم نے گھر میں ماسی نہیں رکھی،آخر میں انہوں نے والدین کو گھروں میں خود کام کرنے کی گذارش بھی کی۔