کراچی: منگھوپیر ٹاؤن میں جشن آزادی معرکہ حق سائیکل ریلی کا انعقاد
کراچی: منگھوپیر ٹاؤن میں جشن آزادی معرکہ حق کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے
ٹاؤن چیئرمین کی قیادت میں یونین کمیٹی سرجانی ٹاؤن میں سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا۔
سائیکل ریس جیتنے والے کو ٹاؤن چیرمین حاجی نواز بروھی کی جانب سے کیش انعام دیا گیا
سائیکل ریلی میں سینئر نائب صدر صدیق اکبر، رانا عارف قادر بروھی اور پاکستان پپلز پارٹی کے دیگر کارکنان نے بھی شرکت کی۔