
کراچی: ایس ایس پی سمیر نور چنہ نے (کلک بریکنگ24) سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ورثاء کے تمام الزامات میں صداقت نہیں۔
صدام لاشاری کو مبینہ مقابلے سے پہلے گرفتار کرنے کے سوال پر جواب میں ایس ایس پی سمیر نور چنہ کہا کہتا تھا کہ صدام حسین لاشاری کو ھوٹل سے گرفتار کرنے کی بات من گھڑت ہے۔
ایس ایس پی سمیر نور چنہ کا کہنا تھا کہ 10 لاکھ روپے کی ڈیمانڈ کی بات بھی جھوٹی ہے،پولیس کے پاس صدام کا کرمنل رکارڈ موجود ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل آڈیو کے متعلق ایس ایس پی سمیر نور چنہ کا کہنا تھا کہ یہ رکارڈنگ 2021 کی ہے، جس ایس ایچ او کی بات کی جارہی ہے وہ بھی 2021 میں ہی تعینات تھے
صدام حسین لاشاری مبینہ مقابلے کے متعلق پولیس کی جاری کی گئی پریس رلیز

میڈیا کو فراہم کیا گیا صدام حسین لاشاری کا مبینہ کرمنل رکارڈ







