منگھوپیر ٹاؤن کی یوسی 8 کی جانب سے سرجانی سے 4k چورانگی تک معرکہ حق جشن آزادی ریلی کا انعقاد
کراچی: منگھوپیر ٹاؤن کی یونین کمیٹی 8 کی جانب سے سرجانی 7A سے 4k چورانگی تک معرکہ حق جشن آزادی پاکستان زندا آباد ریلی نکالی گئی
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر عابد حسین ستی انفار میشن سیکٹری ڈسٹرکٹ ویسٹ علی اکبر کا چھیلو ٹاؤن چیرمین حاجی نواز بروہی، وائس چیئرمین رانا عارف نے شرکت کی
اعظم مینگل صدر پیپلز یوتھ عبدالرؤف کا چھیلو وائس چیئرمین UC6 نور محمد چنہ چیر مین UC4 عاطف حیات اکبر چانڈیو ازشد وارسی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے زمیدداران اورکارکنان کی بھی بھر پور شرکت
شرکاء کا کہنا تھا کہ پاک فوج کو سلام پیش کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہم سکون کی نیند سوتے ہیں، پاک افواج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
ریلی سے خطاب میں شرکاء کا کہنا تھا کہ پاک افواج نے بھارت کو شکست دی اس کا جشن ہم 14 دن مناتے رہیں گے۔