سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، جرمانہ بھی عائد

سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، جرمانہ بھی عائد

خاتوں کو ہراساں کرنےکا الزام ثابت ہونے پر محتسب اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ شاہ نواز طارق مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے اور 25 لاکھ روپے جرمانے کا حکم دے دیا۔

محتسب اعلیٰ سندھ نے کہا کہ سی ای او کے الیکٹرک ایک ماہ میں جرمانے کی رقم ادا کریں۔

جسٹس ریٹائرڈ شاہ نواز طارق نے اپنے فیصلے میں کہا کہ سی ای او کے الیکٹرک نے شکایت کنندہ کو ہراساں کیا اور ذہنی اذیت دی

محتسب اعلیٰ سندھ نے کہا کہ مونس علوی جرمانے ادا نہ کریں تو منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد ضبط کی جائے۔ ان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی بلاک کیا جائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں