خاتون اور مرد قتل واقعہ میں 11 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں:سرفراز بگٹی
بلوچستان میں خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس کا گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے نوٹس لیا۔
سرفراز بگٹی نے کہا تھا سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے قتل کی وائرل ویڈیو میں دکھائے جانے والے مقتولین کی شناخت ہوچکی ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ خاتون اور مرد قتل واقعہ میں 11 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں اور آپریشن جاری ہے۔
بلوچستان میں غیرت کے نام پر خاتون و مرد قتل، وزیراعلیٰ نے ملزمان گرفتار کرنے کا حکم