کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں اس وقت ہلکی رفتار سے سمندری ہوائیں چل رہی ہیں۔
واضح رہے کہ سندھ کے دیگر علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
