وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی حیدرآباد آمد

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی حیدرآباد آمد

حیدرآباد: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی حیدرآباد آمد

وزیراعلی سندھ کے ساتھ صوبائی وزرا، شرجیل میمن اور جام خان شورو ہیں

وزیراعلیٰ سندھ کے حیدرآباد پہنچنے پر میئر کاشف شورو، منتخب نمائندوں اور افسران نے استقبال کیا

وزیراعلیٰ سندھ بارشوں کے بعد حیدرآباد شہر کا دورہ کرینگے اور مسلے مسائل کا جائزہ لینگے

وزیر اعلیٰ سندھ میئر آفس میں انتظامیہ سے بریفنگ لینگے اور میڈیا سے بات کرینگے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں