کراچی: پیپلز یونائٹیڈ ورکرز یونین مورڑو میر بحر ٹاون کی جانب سے PS114 کی نئے تنظیمی عہدیداران کو میر بحر ٹاون آفس میں شانداراستقبالیہ دیا گیا قائم مقام صدر پیپلز یونئیٹڈ ورکرز یونین امجد سربازی پیپلز یونئیٹڈ ورکرز یونین کے چیئرمین قیوم لاشاری سرپرست اعلی سلیم خاصخیلی کی سربراہی میں پی۔ایس۔114سے نو منتخب تنظیمی عہدیداران کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
پروگرام کا آغاز کلام پاک کی تلاوت سے شروع کیا گیا اس پروگرام کے مہمان خصوصی پیپلز لیبر بیورو کراچی ڈویژن کے صدر اسلم سموں ڈپٹی جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن امین بلوچ، اور انکے ہمراہ کیپٹن شبیر جدون نے شرکت کی
اس موقع پرٹاؤن وائس چیئرمین شوکت بلوچ نے PS 114 کے نو منتخب صدر اقبال بلوچ۔سینئر نائب صدر احمد خان۔جنرل سیکرٹری مسعود الرحمن عباسی انفار میشن سیکریٹری جہانگیر مغل نائب صدر زاہد بادشاہ ڈسٹرکٹ کیماڑی کے جنرل سیکریٹری حاجی ہارون۔ ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد علی بزدار، ڈسٹرکٹ سینئر نائب صدر سلیم آسکانی ۔صدر ماڑی پور ٹاون حاجی کریم ۔پیپلز یونائٹیڈ ورکرز یونین کے عہدیداران میں انفارمیشن سیکرٹری نیاز خان ۔نائب صدر حنیف سواتی ۔ذوالفعقار علی بھٹو۔خرم شہزاد۔خالد جاوید۔غلام نبی۔بہادر اختر۔ربنواز۔ عاشق خان۔منگت کھوکھر۔جاوید دوست محمد۔اللہ بخش۔بشارت ۔ویگر ڈسٹرکٹ کے عہدیداران پارٹی کے ذمے داران، یوسی چیئرمین وائس چیئرمین ارکین کونسل،وارڈز کےعہدیداران سینئر رہنماوں، یوتھ، جیالوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور افسران بھی موجود تھے۔