پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تیزی برقرار

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تیزی برقرار ہے۔

نئے مالی سال کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے

کاروباری دن کے آغاز میں 100 انڈیکس میں اب تک1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوچکا اور انڈیکس ایک لاکھ 29 ہزار 400 کی سطح عبور کرچکا ہے۔

مالی سال کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں