پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں ایک ہزار248 پوائنٹس اضافہ

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح  پر جا پہنچا۔

30جون کو مالی سال کے آخری دن 100 انڈیکس ایک ہزار248 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 25 ہزار 627 پر بند ہوا

یہ مالی سال 2025 میں 100 انڈیکس میں 47 ہزار 182 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

مالی سال کے پہلے دن کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز اچھے انداز میں ہوا۔

کاروبار کے دوران مزید تیزی آئی اور انڈیکس 1792 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 27 ہزار کی نئی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں