کراچی: سندھ کے دیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی وقفے قفے سے برسات کا سلسلہ جاری ہے۔
صبح 11 بجےکے بعد محمود آباد، چنیسر گوٹھ، گلشن اقبال، میٹروپول، گرومندر، گارڈ اور دیگر علاقوں میں بارش شروع ہوگئی۔
شارع فیص،ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، میٹروپول، صدر اور شہر کے دیگر علاقوں میں بارش سے راستے زیر آب آگئے۔
مختلف علاقوں بارش کے بعد بجلی غائب ہوگئے جس کے باعث شہریوں نے مشکلات کا سامنہ کیا۔
واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کل اتوار کو بھی کراچی میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔