
نورین فاطمہ کے بھائی احسن مھر کا کہا ہے کہ پولیس نے چار دن گرنے کے باوجود گرفتار محسن کو ظاہر نہیں کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ بہن بھی تھی اور بھائی بھی ہمارا ہی گرفتار کیا گیا، منصور سومرو کو بھی گرفتار کیا جائے۔
احسن مھر مھر کا کہنا تھا کہ محسن کو نامعلوم مقام پر رکھ کر تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے، خدشہ ہے کہ محسن سے زبردستی اعتراف کرایا جائے، اعلیٰ عدالت نوٹس لے۔