اسرائیلی فوج نے غزہ کے ناصر اسپتال میں حملہ کرکے حماس پولیٹیکل بیوروکے رکن اسماعیل سمیت 5 افراد کو شہید کردیا۔
رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ کے مختلف حصوں میں شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے
غزہ کے ناصراسپتال میں اسرائیل نے حملہ کرکے 5 افراد کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔
رپورٹس کے مطابق ناصر اسپتال پر کیے گئے حملے میں حماس پولیٹیکل بیوروکے رکن اسماعیل بھی شہید ہوگئے۔
