کراچی: ایکٹو لیبارٹری کے برطرف ملازمین کا انصاف کے لیے احتجاج
ایکٹو لیبارٹری کے ملازمین کی برطرفی کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا
این ایل اے کے صدر خالد خان مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ ہائی کورٹ کے اسٹے کے باوجود 45 ملازمین کو برطرفی کیا گیا ہے
انہوں نے کہا کہ ایکٹو لیبارٹری انتظامیہ نے ملازمین کا گیٹ بند کرکے توہین عدالت کی ہے، این ایل ایف برطرفی ملازمین کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔
خالد خان نے کہا کہ ایکٹو لیبارٹری کے برطرف کے گئے تمام ملازمین کو فی الفور اپنی ملازمت پر بحال کیا جائے