نتاشا کی اسی روڈ پر ایک اور گاڑی کو ٹکر مارنے کی وڈیو سامنے آگئی

کراچی: تین روز قبل کراچی کے اہم علاقے کارساز پر گاڑی کے ٹکر میں باپ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے تھے۔

گاڑی میں سوار خاتون کی جانب سے اسی روڈ پر ایک اور گاڑی کو ٹکر مارنے کی نئی وڈیو سامنے آگئی ہے

وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید رنگ کی گاڑی سامنے سے آئی خاتون نے اپنی گاڑی کی رفتار کو کم کیا اور پھر تیزی سے گاڑی چلا دی۔

وائرل وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید رنگ کی گاڑی کو خاتون کی گاڑی نے عقبی دروازے اور بیچھے موجود موٹرسائیکل پر سوار دو افراد کو بھی ہٹ کیا جس سے وہ بائیک سمیت گرگئے۔

واقعے کے بعد فرار خاتون نے اسی ہی روڈ پر آگے جاکر موٹرسائیکل سار باپ بیٹی کو ہٹ کیا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

باپ بیٹی کی ہلاکت کا مقدمہ تھانہ بھادرآباد میں درج کیا گیا تھا۔

نتاشا کیس:پولیس پر دباؤنہیں، جو جرم ہوا وہ حادثہ ہے:آئی جی سندھ

ڈاکٹر نے نتاشا کی ذہنی حالت درست قرار دے دی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں