پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو ایونٹ میں 2 مرتبہ 90 میٹر سے زائد طویل تھرو پھینک کر پاکستان کیلئے تاریخ رقم کردی۔
ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس گیمز میں گولڈ میڈل جتوایا، جس پر پوری قوم ان کی طاقت اور صلاحیت کو سراہتی ہے۔
ملک کے سیاستدان، شوبز اسٹارز نے ارشد ندیم کو پاکستان کا ہیرو قرار دے دیا ہے۔