
فاطمہ بھٹو نے اپنی پھوپھی بے نظیر بھٹو شہید کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے سادہ کپڑوں اور پھولوں کے زیور میں شادی کی
شہید میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو نے شادی کرلی

فاطمہ بھٹو زرداری کی شادی کے مزید فوٹوز

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو نے شادی کرلی

بتایا جاتا ہے کہ فاطمھ بھٹو کے شوہر کا نام گراہم عرف جبران ہے، جبکہ شادی کی تقریب 70 کلفٹن میں ہوئی ہے۔

جونیئر ذوالفقار بہٹو نے ٹوئٹ میں لکہا کہ فاطمہ بہٹو ازدواج زندگی میں منسلک ہوچکی ہیں۔ بہٹو خاندان کیلئے بہت خوشی کا لمحا ہے۔


