
صارفین کو عید کے دنوں میں سخت مشکلات کا سامنہ ہے۔
مختلف اے ٹی ایمز پر رقم نکلوانے کی درخواست پر معذرت کے پیغامات سامنے آ رہے ہیں۔
کیش نکلوانے والے صارفین کہیں اے ٹی ایم کی سست روی سے پریشان ہیں تو کہیں اے ٹی ایم رقم سے خالی ہیں۔
صارفین کا کہنا ہے کہ اکثر اے ٹی ایمز پر مشینز کا رقم نکالنے کا عمل بہت سست ہے۔