کراچی:رپورٹس کے مطابق امریکی حکومت کی شکایت پر صارم برنی کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے حکام کے مطابق صارم برنی کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں حراست میں لیا گیا۔
ایف آئی اے حکام کا بتانا ہے کہ صارم برنی کو امریکا سے کراچی واپس پہنچے پر حراست میں لیا گیا۔