سوڈان:متحارب دھڑوں کی لڑائی میں185افراد ہلاک ،1800زخمی

سوڈان: سوڈان میں متحارب دھڑوں کے درمیان تین روز کی لڑائی میں کم ازکم ایک سوپچاسی افراد ہلاک اورایک ہزارآٹھ سوزخمی ہوگئے ہیں.

امریکہ کے خصوصی نمائندہ Volker Pertheنے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ متحارب دھڑے یہ تاثرنہیں دے رہے کہ وہ امن کے لئے کوئی مصالحت چاہتے ہیں

انہوں نے کہا کہ یہ تشددخانہ جنگی کی شکل اختیار کرگیاہے اورسوڈان کے عوام طویل فوجی اقتدار کے بعد جمہوری سول حکومت کی بحالی کے لئے مہم چلانے کی کوشش کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ متحارب دھڑوں کے درمیان تین روز کی لڑائی میں کم ازکم ایک سوپچاسی افراد ہلاک اورایک ہزارآٹھ سوزخمی ہو چکے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں