سکھر میں KFC پر حملہ، توڑ پھوڑ،20 سے زائد افراد گرفتار

سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں کے ایف سی پر حملہ کیا گیا اور توڑ پھوڑ بھی کی گئی

شرپسندوں نے ملٹری روڈ پر قائم کے ایف سی پر حملہ کیا اور ہوٹل میں داخل ہوکر توڑ پھوڑ بھی کی گئی

موٹرسائیکلوں کو آگ لگاکر اسرائیل کے خلاف نعرے  بھی لگائے گئے

رپورٹس کے مطابق حملے میں ایک پولیس اہلکار طاہر کوسو زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے 20 سے زائد شرپسندوں کو گرفتار کرلیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں