یو اے ای نے اسرائیل کیساتھ تمام سفارتی رابطے معطل کر دیے

انسانیت دشمن صہیونی فوج کے معصوم فلسطینوں پر مظالم جاری ہیں

صہیونی فوج نے معصوم بچوں، خواتین اور بزگوں کو نشانہ بنانے کے بعد اب فلاحی ادارے کے کارکنان کو بھی نہیں بخشہ

عرب میڈیا کے طابق صہیونے فوج نے فلاحی ادارے کے سات کارکنان کو ہلاک کردیا۔

اسرائیل میں تعینات اماراتی سفیر محمد الخواجہ نے اس حوالے سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ امدادی کارکنوں کی ہلاکت سیاہ ترین دن ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں