استنبول کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 29 افراد ہلاک،8 زخمی

ترکیے کے شہر استنبول کے 16 منزلہ رہائشی عمات میں قائم نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 29 افراد ہلاک اور 8 سے زائد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نائٹ کلب میں مرمتی کام کے دوراں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ  آگ بجھا دی گئی ہے، واقعہ کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں، 5 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں